10th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

دہم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

10th Mathematics video lessons(SSLC) – دسویں جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : حسابی تصاعد

سبق: مثلث

سبق: دو متغیر والی خطی مساواتوں کے جوڑے

سبق: دائرے

سبق: دائروں سے متعلق رقبہ

سبق: مختص جیومیٹری

سبق: حقیقی اعداد

سبق: کثیر رکنیاں

سبق: دودرجی مساواتیں

سبق: ٹرگنومیٹری کا تعارف

سبق: ٹرگنومیٹری کے کچھ اصول

سبق: شماریات

سبق: احتمال

سبق: سطحی رقبہ اور حجم

Share with
error: Content is protected !!