4th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

چہارم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

سبق : ہندسی اشکال کا احاطہ اور رقبہ

سبق: اعداد

سبق: جمع

سبق: تفریق

سبق: ضرب

تقسیم

سبق: دائرے

ذہنی حساب

سبق:کسریں اور اعشاریہ

دوّم سمسٹر – Second Semester

رقم کی جمع و تفریق

سبق: لمبائی

پیمائشات(وزن)

سبق: حجم کا ناپ

سبق : وقت

سبق: مفروضات کا استعمال

سبق: نمونہ اور تشاکل

ٹیانگرامس اور نقوش

سبق: ٹھوس اشکال

4th std E-Samveda Urdu Lessons

Share with
error: Content is protected !!