5th std E-Samveda Urdu Lessons

پنجم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

5th std Urdu E-Samveda lessons – پنجم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

نظم : حمد

رحمت عالمﷺ

عِلم

سبق: آنندی

سبق: آپنا کرناٹک ہے پیارا

کرناٹک کے تاریخی مقامات کی سیر

سارے جہاں سے آچھا

بھارت رتن

سائنس کی باتیں

انٹرنیٹ

تحریک آزادی میں علماء کا حصہ

عِید الفطر

کرناٹک کی آبرو – کوویمپو

Share with
error: Content is protected !!