6th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

ششم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

6th Mathematics video lessons – ششم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : اپنے اعداد کو جانیے

سبق: مکمل اعداد

سبق: اعداد سے کھیلنا

سبق: جیومیٹری کے بنیادی تصورات

سبق: بنیادی شکلوں کو سمجھنا

سبق: صحیح اعداد

سبق: کسور

سبق: اعشاریہ

سبق: اعداد و شمار کا استعمال

مساحت

الجبرا

سبق: نسبت اور تناسب

سبق: تشاکل

عملی جیومیٹری

6th std E-Samveda Urdu Lessons

Share with
error: Content is protected !!