6th std E-Samveda Social Science Lessons (Urdu Medium)

ششم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

6th Social Science video lessons in Urdu

– ششم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

حصہ : تاریخ – اوّل سمسٹر

سبق :تاریخ کا تعارف

ہمارا کرناٹک

سبق: ابتدائی سماج

سبق: قدیم تہذیبیں

سبق: ویدوں کی تہذیب

سبق: عیسائیت اور مذہب اسلام

سبق: نئے مذاہب کا عروج

سبق: شمالی ہند کی اہم سلطنتیں

حصہ : شہریت – اوّل سمسٹر

سبق : شہریت

سبق: قومی علامات اور قومی یکجہتی

حصہ : جغرافیہ – اوّل سمسٹر

سبق: گلوب اور نقشے

سبق: براعطم ایشیاء- اختلافی خصوصیات کا بر اعظم

حصہ : تا ریخ – دوّم سمسٹر

سبق: ہمارا کرناٹک( جاری)

سبق: جنوبی ہند کے اہم شاہی خاندان

سبق: کورگ-کتور-تلوناڈو-حیدرآباد کرناٹک

سبق: سماجی اور مذہبی اصلاح کار

سبق: ہندوستان کی تاریخ میں راجپوت

حصہ : شہریت- دوّم سمسٹر

سبق: حکومت

سبق: مرکزی حکومت ، ریاستی حکومت اور عدلیہ

سبق: انسانی حقوق

حصہ : جغرافیہ – دوّم سمسٹر

سبق: ایشیاء کا جزیرہ نما براعظم یوروپ

سبق: براعظم آفریقہ

6th std E-Samveda Urdu Lessons

6th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

Share with
error: Content is protected !!