8th std E-Samveda Urdu Lessons

ہشتم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

8th std Urdu E-Samveda lessons –

ہشتم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

نظم : حمد

خانئہ خدا

نعت

سبق: جنّت ارضی – اوٹی

ہمالہ

بھاپ کی چوری

گرمی کا موسم

ناریل

عدلِ فاروقیؓ

جغرافیہ ناک اور کان کا

غزلیات ( کلاسیکل)

غزلِ میر

غزلِ غالب

غزلِ جگر

رفیع احمد قدوائی

بادل کا گیت

صنعتی آلودگی

ترانئہ دعوتِ علم و عمل

ملّا نصیرالدین کے لطیفے

قطعات

موبائل فون

رباعیات

خطوط غالب

غزلیات ( جدید )

غزل ساجد حمید

غزل شائستہ یوسف

غزلِ شاکر

Share with
error: Content is protected !!