KALIKA CHETARIKE (URDU) 2022 -23

Kalika Chetarike Based Daily Diary, lesson plan, and Annual Plan Blank Formats

آموزشی بازیابی پر مبنی ڈائلی ڈائری،اشارۂ سبق اور سالانہ تخمینہ اندراجی نمونے

Prepared By: Yaseen Bhikba

daily-diary-and-lesson-plan-Format

Kalika Chetarike Based CCE individual and Consolidate Record Format

آموزشی بازیابی پر مبنی معلمین کاانفرادی اور تنظیمی اندراج نمونہ

Prepared By: Shakeel Ahmed (Government Model School Savnoor)

نوٹ: آموزشی محاصل کی تعدداد مضمون کے لحاظ سے مختلیف ہونے کی وجہ سے آپ اس فارمیٹ کے نیچے آموزشی محاصل کی تعداد ظاہر کرتے ہوئے اس فارمیٹ کو تمام مضامیں کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔اس میں دونوں سنسٹر کے تشکیلی اور مجموعی قدرپیمائی کا اندارج کر سکتے ہیں۔

CCE-indivisual-and-consolidate-StudyManzil


Vidya pravesh (Urdu) 72 Days time table

وِدیا پرویش کے 72 دِنوں میں کئے جانےکھیلوں کی سرگرمیاں کاروز نامچہ

تیار کردہ : اساتذائے اکرام رام دُرگ اور سوندتی ، ضلع : بلگاوی

وِدیا-پرویش-کے-72-دِنوں-میں-کئے-جانےکھیلوں-کی-سرگرمیاں-کاروز-نامچہ1234

Vidya Pravesh(Urdu) Daily Time table

اوّل تا سوّم جماعت کا وِدیا پرویش کے لئے 3 ماہ کا نظام الاوقات -23-2022

viday-prvesh-Time-Tabel-2023


Kalika Chetarike Teachers Daily Diary Format – 2022-23

اکتسابی بازیابی 23-2022

   کمرۂ جماعت میں پروگرام کا انعقاد اور قدرپیمائی 

ترجمہ : یاسین بھکبا ،معاون مدرس سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول چنداور،تعلق ہوناور

اہم نکات:

اکتسابی بازیابی کے مقاصد

کمرۂ جماعت میں پروگرام کا انعقاد اور قدرپیمائی

اکتسابی صفحات کا استعمال وغیرہ

kalika-chetarike-URDU-2022-23


Kalika Chetarike anual plans in urdu

اکتسابی بازیابی کے آموزشی محاصل پر مبنی سالانہ تخمینہ مضامین

سال 23-2022 کو اکتسابی بازیابی سال قرار دیا گیا ہے۔یہ پروگرام کویڈ کی وجہ سے پیدا ہوئے اکتسابی خلاء کو دور کرنے کے لئے بنایا گیا ہے،جو  آموزشی محاصل پر مبنی ہے۔امسال سالانہ تخمینہ مضامین اور منصوبہ سبق آموزشی محاصل پر مبنی ہونگے ۔ اسلئے  سالانہ تخمینہ مضامین اور منصوبہ سبق آموزشی محاصل کی بنیاد پر تیار کرنا ہوگا۔اس کے نمونے  نیچے دئے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

Prepared By : Syed Rasool
LInk to Download All Subjects Annual Plans of 2022-23 ( Kalika Chetarike Based )

بچوں کا تہوار – قوسِ قزح

Male Billu 15 days Activities in Urdu – قوس قزح کے تحت کی جانے والی 15 دن کی سر گرمیاں

 پہلا دن : کھیلوں کا جشن

دوسرا دن: کھلونے بنانا

تیسرا اور چوتھا دن : ڈرامہ /ناٹک  کا جشن

پانچواں دن:مصوری و فنِ دستکاری

چھٹا دن : تصویر بنانا

ساتواں دن: کہانیوں کا جشن

آٹھواں دن: نظم کی تخلیق

نواں دن: جشن ماحولیات

دسواں دن : ریاضی کے کھیل

گیارھواں دن: تاریخ کا جشن

بارھواں دن: باورچی خانے کا سائنس

تیرھواں دن: ثقافتی و کلچرل جوش و خروش

چودھواں دن: مدرسہ کی سجاوٹ

مزید معلومات کے لئے درجِ ذیل پی -ڈی-ایف  کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں،جس میں محترمہ نیلوفر انعامدار نے اس پروگرام کے متعلق وضاحت کی ہے۔


اکتسابی بازیابی کے آموزشی محاصل پر مبنی نمونہ سبق

Kalika chetarike lesson plans in urdu

Prepared by: Syed Rasool

Subject : Science

Class: 7th

Study-Manzil-7th-Science-Lesson-Plan1-min

Kalika chetarike Blank lesson plan formatS in urdu

Study-Manzil-Lesson-Plan-Format-Urdu

Lesson-plan-model-KC


LInk to Download All Subjects Annual Plans of 2022-23 ( Kalika Chetarike Based )

قبل از مشاہدہ -نمونہ 23-2022 |ನೈದಾನಿಕ ಅವಲೋಕೋನ ನಮೂನೆ

امسال 23-2022 اکتسابی بازیابی (کالیکا چیتریکے) پروگرام کے تحت طلبہ کو آموزشی محاصل کی بنیاد پر درس و تدریس ہوگی۔ ان آموزشی محاصل کی تدریس سے قبل طلبہ کی سابقہ معلومات کو جانچنے کے لئے زبانی یا سرگرمیوں پر مبنی جائزہ/مشاہدہ/ جانچ ہوگی۔ جس کے لئے اساتذہ درج ذیل قبل از مشاہداتی نمونوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔

StudyManzilقبل-از-مشاہدہ-اُردو

Study-Manzil-Naidanika-avalokana-Maths-in-URDU


Kalika chetarike CCE Records (Urdu)

Prepared By : Mohammed Zaki Khazi

4th Std CCE Record- چہارم جماعت (معلم کے لئے انفرادی رجسٹرس)

5th Std CCE Record- پنجم جماعت (معلم کے لئے انفرادی رجسٹرس)

6th Std CCE Record- ششم جماعت (معلم کے لئے انفرادی رجسٹرس)

7th Std CCE Record- ہفتم جماعت (معلم کے لئے انفرادی رجسٹرس)


Kalika chetarike CCE Records (By Yaseen Bhikba)

Prepared By : Yaseen Bhikba

CCE-Records-StudyManzil

Kalika Chetarike Worksheets in Urdu Published By DSERT – Click Here to Download


Kalika Chetarike District Level Training Resource in Urdu

Prepared By: ZOHRA KHANUM M HM GUHS SULEPETH TQ CHINCHOLI DIST: KALABURAGI

TitleDownload Link
آموزشی محاصل کیا ہیں؟Download
این-ای-پیNEPDownload
Kalika Chetarike Training ResourceDownload
آموزشی بازیابی -ضلعی سطح تربیتDownload

Kalika Chetarike Diagnostic Test 2022-23 (Urdu Medium)

اوّل تا   ہفتم جماعت کےتمام مضامین کے آموزشی بازیابی – تشخیصی جانچ کی صلاحیتیں اور سوالیاتی پرچوں کے نمونے

اظہار تشکر: تشخیصی جانچ سے متعلق اوّل تا ہفتم جماعت کے تمام مضامین کے سوالیاتی پرچے مع آموزشی محاصل اور  اندراجی نمونوں کی تیاری میں کوشاں ڈائٹ  منور، بلگاوی کے تمام صاحب وسائل  افراد اور اس کام کی نگرانی میں مشغول تمام افراد کے ہم تہہ دل سے شکر گذار ہیں۔ اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا کرے ۔آمین

Prepared By: DIET Mannur, Belagavi

Thanks to: DIET Mannur, Belagavi

TitleDownload Link
1st Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium) – اوّل جماعت – تشخیصی جانچDownload
2nd Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- دوّم جماعت – تشخیصی جانچDownload
3rd Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- سوّم جماعت – تشخیصی جانچDownload
4th Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- چہارم جماعت – تشخیصی جانچDownload
5th Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- پنجم جماعت – تشخیصی جانچDownload
6th Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- ششم جماعت – تشخیصی جانچDownload
7th Std Diagnostic Test(All Subjects -Urdu Medium)- ہفتم جماعت – تشخیصی جانچDownload
Prepared By : DIET Mannur , Belagavi

ہفتم جماعت تشخیصی جانچ سوالیاتی پرچہ (تیار کردہ – یاسین بکبھا)

Vidya Pravesh Urdu Workbooks issued by Education Department of Karnataka

وِدیا پرویش   سرگرمیوں کی کتابیں

 محکمۂ تعلیم -کرناٹک  کی جانب سے اوّل تا سوّم جماعت کے ودیا پرویش کے لئے  سرگرمیوں کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ماشا اللہ بہت ہی خوب کام ہوا ہے ۔میں ان کُتب کی تیاری میں شامل تمام صاحب وسائل افراد کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔

Urdu Vidya Pravesh - Kalika Chetarike
TitleDownload Link
1st Std Vidya Pravesh Urdu Medium Book- اول جماعت ودیا پرویش سرگرمیوں کی کتابDownload
2nd Std Vidya Pravesh Urdu Medium Book- دوّم جماعت ودیا پرویش سرگرمیوں کی کتابDownload
3rd Std Vidya Pravesh Urdu Medium Book- سوّم جماعت ودیا پرویش سرگرمیوں کی کتابDownload

Share with
error: Content is protected !!