مولانا ابوالکلام آزاد کے قول

By: Syed Rasool

ABUL KALAM AZAD  QUOTES

اپنے خوابوں کو حقیقت میں دیکھنا چاہتے ہو تو پہلے آپ کو خواب دیکھنے ہونگے

Maulana Abul Kalam Azad

اگر تم صرف اپنے لیے زندہ ہو تو اسکا مطلب یہی ہے کے تم اپنی قوم کے لیے زندہ لاش ہو

Maulana Abul Kalam Azad

ہم کو ایسا ہونا چاہیے کہ ہماری نسبت سے ہمارے خاندان کو پہچانیں،نہ کہ ہم اپنی عزت کے لیے خاندان کے محتاج ہوں

Maulana Abul Kalam Azad

فضیلت اسی کی ہوتی ہے جس نے  پہلا قدم اُٹھایا

Maulana Abul Kalam Azad

زبان کی پکار ضائع کی جاسکتی ہے،لیکن پر اعمال کی صدا کبھی جواب لیے بغیر واپس نہیں جاتی

Maulana Abul Kalam Azad

چوٹی پر چڑھنے کے لیے قوت درکار ہے۔ چاہے وہ ماؤنٹ ایورسٹ کی ہو یا آپ کے کیریر کی چوٹی

Maulana Abul Kalam Azad

اس دنیا میں عقل مند اکادکا ہوں گے اور بھیڑ بے وقوفوں ہی کی  رہے گی

Maulana Abul Kalam Azad

سانپ اور بچھو ایک سوراخ میں جمع ہوجائینگے، لیکن دنیا پرست علماء کبھی ایک جگہ اکھٹے نہیں ہوسکتے

Maulana Abul Kalam Azad

شعر خیالی باتیں ہیں جو خیالات شاعر کے دل میں پیدا ہوتے ہیں۔وہ اپنے مطلب کے موقع پر موزوں کر دیتا ہے۔

Maulana Abul Kalam Azad

چراغ جہاں کہیں رکھا جائے گا اُجالا ہوگا۔ اور پھولوں کا گلدستہ طاق کی بجائے کوڑے  کرکٹ کی ٹوکری میں ہی کیوں نہ ڈال دو، اسکی خوشبو ضرور پھیلے گی۔

Maulana Abul Kalam Azad

Medium Brush Stroke

Click here to share

Scribbled Arrow