LBA Class 7 Maths Test Papers in Urdu With Key Answers

ہفتم جماعت علم ریاضی ایل۔بی۔اے سوالیاتی پرچے مع جوابی پرچے

Prepared by :
SYED RASOOL

ڈی۔ایس۔ای۔آر۔ٹی کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق 20مارکس کے لئے اسباق پر مبنی سوالیاتی پرچے تیار کئے گئے ہیں۔ سوالات محکمہ کی جانب سے دئے گئے سوالیاتی بینک سے لئے گئے ہیں۔ سوالیاتی بینک اُردو میں نہیں انگریزی اور کنڑا میں موجود ہیں۔ ان کے ترجمے میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ اصلاح کرکے استعمال کریں۔

محکمہ کی ہدایت کے مطابق امسال ہر سبق کے لئے 20 مارکس کا امتحان لینا ضروری ہے۔ ان نشانات کو ایس۔اے،ٹی۔ایس کے ویب سائٹ پر کے۔جی ۔آئی ۔ڈی نمبر استعمال کرکے ہر اساتذہ کو درج کرنا ہوگا۔

LBA Class 7 Maths Unit Test Papers in Urdu With Key Answers

سبق-1- صحیح اعداد

LBA Class 7 Maths Test Papers in Urdu

👇مکمل پرچہ مع جوابی پرچہ فائل کو نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں۔

سبق-4- سادہ مساوات

LBA Class 7 Maths Test Papers in Urdu

👇مکمل پرچہ مع جوابی پرچہ فائل کو نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں۔

سبق-5- خطوط اور زاویے

👇مکمل پرچہ مع جوابی پرچہ فائل کو نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں۔

سبق-2- کسری اور اعشاریائی اعداد

LBA Class 7 Maths Test Papers in Urdu

👇مکمل پرچہ مع جوابی پرچہ فائل کو نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں۔

Share with
error: Content is protected !!