السلام و علیکم میرا نام سید رسول ہے ،طلبہ میں دلچسپی اور مواد کو اچھی طرح سے سمجھانے کے لئے درسی کتاب پر مبنی سائنس اور علمِ ریاضی سے متعلقہ ویڈیوز کو تیار کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہوں۔ آپ تمام سے گذارش ہے کہ آپ ان ویڈیوز کو طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اپنے قیمتی صلاح و مشوروں سے ہمیں نوازیں۔ جزاک اللہُ خیراً کثیرا