1-9th std Live Worksheets by DIET Mannur, Belagavi (Urdu Medium)

السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ برکاتہُ
دور حاضر میں جس قدر تکنالوجی میں ترقی ہورہی ہے ،عالم انسانیت کے لئے محو حیرت بنی ہوئی ہے۔ہر دن نت نئے آلات ،سافٹ ویر ،مصنوعی انٹلجنس ( اے۔آئی)، آگمینٹد ریالٹی ( اے۔آر)موبائل ایپس وغیرہ بنائے جارہے ہیں۔جو انسانی سوچ کو نیا رُخ دے رہی ہیں۔اس اثنا میں ضروری ہے کہ رویتی تعلیمی نظام میں بھی تبدیلیاں رونما ہوں،ٹکنالوجی کو تعلیم میں اس طرح شریک کیا جائے کے طلبہ مشکل سے مشکل تعلیمی تصوّر کو آسانی سے سمجھ جائے۔ اور محاسبہ کے لئے ایسا طریقہ اپنایا جائے جو طلبہ کی مخصوص دشواریوں کو معلوم کرتے ہوئے ان کے لئے مخصوص طریقہ تدریس کو اپنا کر ان کی اصلاح کریں۔اس ضمن میں اساتذہ کا رول بہت اہم ہے۔کیونکہ طلبہ کے تعلیمی معیار کو اساتذہ بخوبی جانتے ہیں۔اس لئے اگر اساتذہ اس ضمن میں کوشش کریں تو بہترین تعلیمی وسائل پیدا ہونگے۔آن لائن درس و تدریس کے دوران ہم نے اکثر مشقی صفحات( ورک شیٹس) کا بہت زیادہ استعمال کیا ہے۔مجھے خوشی ہے کئی اساتذہ نے لایو ورک شیٹس کا بھی استعمال کیا ہے۔ اب یہ لایو ورک شیٹس کیا ہیں؟
لایو ورک شیٹس ایسے مشقی صفحات ہیں جو طلبہ مختلیف سرگرمیاں اسکرین پر ہی حل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔مثلا ً : اگر لایو ورک شیٹ میں جوڑ لگاؤ سرگرمی دی گئی ہے تو طلبہ اسکرین پر اُنگلی کی مدد سے ان کو جوڑنے والی لکیر بنا سکتے ہیں ۔ اسکے بعد سبمیٹ بٹن دبانے پر یہ ورک شیٹس خود بہ خود جوابات کی جانچ کرکے طلبہ کو نشانات بھی فراہم کرتے ہیں۔ضروری نہیں کہ ہر ورک شیٹ جوڑ لگاؤ سرگرمی پر ہی مبنی ہو،خانہ پُری کرو، ڈراگ اینڈ ڈراپ، فہرست بنانا، درجہ بندی کرنا وغیرہ سرگرمیاں لایو ورک شیٹس کے ذریعہ بخوبی انجام دئے جاسکتے ہیں۔روایتی جماعتی کمرے میں اگر پروجکٹر کے ذریعے ان لایو ورک شیٹس کو استعمال کیا جائے اور طلبہ کے ذریعہ اس سرگرمی کو حل کرنے کا موقعہ فراہم کیا جائے تو ان شاء اللہ طلبہ اکتسابی عمل میں دلچسپی لینگے۔ ایک اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ضلعی تعلیمی ادارہ – بلگام کی جانب سے اساتذہ کی ایک ٹیم بنا کر ان لایو ورک شیٹس پر کا م کیا گیا ہے۔الحمد للہ، اس ضمن میں کوشش کرنے والے تمام اساتذہ کا میں دل کی گہرائیوں سے شکر ادا کرتا ہوں، اللہ ان اساتذہ اکرام کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے،آمین۔
ڈائٹ بلگام اور دیگر اساتذہ کی جانب سے تیار کئے گئے تمام لایو ورک شیٹس کو اس پیج پر فراہم کیا گیا ہے ۔آپ ان پر کلک کرکے انہیں چیک کرسکتے ہیں اور اپنے تعلیمی نظام میں استعمال کرسکتے ہیں۔
دعاؤں کا طالب
سید رسول ، ٹیم اسٹڈی منزل

1st – 3rd std English Live Worksheets

1st std English2nd std English3rd std English
Letters of AlphabetUnit 2: FoodUnit 1: Greenwood
Unit 1: FruitsUnit 3: DressUnit 2: Head, Shoulders, Knees, and Toes
(Activity-1)
Unit 2: VegetablesUnit 2: Head, Shoulders, Knees, and Toes
(Activity-2)
Unit 3: Animals, Birds and Insects

3rd std Live Worksheets- سوّم جماعت ورک شیٹس

ماحولیاتی مطالعہعلم ریاضیاُردو
باغ کی سیر- سرگرمی-1 خاکے- سرگرمی-1حمد – سرگرمی-1
باغ کی سیر- سرگرمی-2 خاکے- سرگرمی-2 حمد – سرگرمی-2
ہری بھری دولت- سرگرمی-1 جمع- سرگرمی-1 نعت – سرگرمی-1
ہری بھری دولت- سرگرمی-2جمع- سرگرمی-2نعت – سرگرمی-2
ہری بھری دولت- سرگرمی-3 اعداد – سرگرمی-1 سچائی کا پھل-سرگرمی-1
اُلو کا انصاف- سرگرمی-1اعداد – سرگرمی-2سچائی کا پھل-سرگرمی-2
اُلو کا انصاف- سرگرمی-2چاچا نہرو- سرگرمی-1
چاچا نہرو-سرگرمی-2

4th std Live Worksheets- چہارم جماعت ورک شیٹس

ماحولیاتی مطالعہ4th Englishاُردو
عالم حیوانات – سرگرمی-1 Unit 1: Household Articlesحمد – سرگرمی-1
عالم حیوانات – سرگرمی-2Unit 2: Buildings(Activity-1)حمد – سرگرمی-2
شہد – سرگرمی-1Unit 2: Buildings(Activity-2)نعت – سرگرمی-1
شہد – سرگرمی-2Unit 3: Environment(Activity-1)نعت – سرگرمی-2
جنگل کی سیر – سرگرمی-1Unit 3: Environment(Activity-2)اخلاقیات -سرگرمی-1
جنگل کی سیر – سرگرمی-2اخلاقیات -سرگرمی-2
بدن کی صفائی – سرگرمی-1
بدن کی صفائی – سرگرمی-2

5th std Live Worksheets- پنجم جماعت ورک شیٹس

ماحولیاتی مطالعہعلم ریاضی5th – English
جانداروں کی دنیا (عالم حیوانات)-1 پانچ ھندسی اعداد – سرگرمی-1Unit 1: Love for Animals
جانداروں کی دنیا (عالم حیوانات)- سرگرمی-2 پانچ ھندسی اعداد – سرگرمی-2 Unit 2: The Elephant
جانداروں کی دنیا (عالم حیوانات)- سرگرمی-3 جمع- سرگرمی-1 Unit 3: True Friendship
فیملی (خاندان) – سرگرمی-1جمع- سرگرمی-2Unit 4: Friends-1
فیملی (خاندان) – سرگرمی-2 تفریق – سرگرمی-1 Unit 4: Friends-2
طبقہ – سرگرمی-1تفریق – سرگرمی-2
طبقہ – سرگرمی-2اجزائے ضربی اور مضاعف- سرگرمی-1
اجزائے ضربی اور مضاعف- سرگرمی-2

6th std Live Worksheets- ششم جماعت ورک شیٹس

6th Englishاُردو
Unit 1: IN A VEGETABLE SHOP(Activity-1)حمد – سرگرمی-1
Unit 1: IN A VEGETABLE SHOP(Activity-2) حمد – سرگرمی-2
Unit 2: WATER (Activity-1)خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہؓ- سرگرمی-1
Unit 2: WATER (Activity-2) خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہؓ – سرگرمی-2
Unit 3: HALDI’S ADVENTURE اردو زباں ہماری-سرگرمی-1
Unit 4: SCHOOL IS A PLACE OF PLEASURE اردو زباں ہماری-سرگرمی-2
سماجی سائنسعلم سائنسعلم ریاضی
شہریت – سرگرمی-1 غذا یہ کہاں سے آتی ہے؟اپنے اعداد کو جانئے- سرگرمی-1
شہریت – سرگرمی-2غذا یہ کہاں سے آتی ہے؟اپنے اعداد کو جانئے – سرگرمی-2
گلوب اور نقشے- سرگرمی-1غذا کے اجزاءمکمل اعداد- سرگرمی-1
گلوب اور نقشے- سرگرمی-2غذا کے اجزاءمکمل اعداد – سرگرمی-2
ہمارا کرناٹک – سرگرمی-1ریشوں سے کپڑوں تک
ہمارا کرناٹک – سرگرمی-2ریشوں سے کپڑوں تک
تاریخ کا تعارف- سرگرمی1
تاریخ کا تعارف-سرگرمی-2

7th std Live Worksheets- ہفتم جماعت ورک شیٹس

7th Englishاردو
Unit 1: They All Come Firstحمد – سرگرمی-1
Unit 2: Don’t Give Up حمد – سرگرمی-2
Unit 3: Road Safety(1)بہادر خاتون – سرگرمی-1
Unit 3: Road Safety (2) بہادر خاتون – سرگرمی-2
Unit 4: Trainsماں کا خواب – سرگرمی-1
ماں کا خواب – سرگرمی-2
سماجی سائنسعلم سائنسعلم ریضی
وجئے نگر سلطنت(سرگرمی-1) پودوں میں تغذیہ (سرگرمی-1)صحیح اعداد – سرگرمی-1
وجئے نگر سلطنت(سرگرمی-2) پودوں میں تغذیہ (سرگرمی-2) صحیح اعداد – سرگرمی-2
بہمنی سلطنت (سرگرمی-1) جانوروں میں تغذیہ (سرگرمی-1) کسری اور اعشاریائی اعداد( سرگرمی-1)
بہمنی سلطنت (سرگرمی-2) جانوروں میں تغذیہ (سرگرمی-2) کسری اور اعشاریائی اعداد( سرگرمی-2)
دستور (سرگرمی-1) ریشے اور ان کی مصنوعات-1
دستور (سرگرمی-2) ریشے اور ان کی مصنوعات-2
شمالی امریکہ (سرگرمی-1)
شمالی امریکہ (سرگرمی-2)

8th std Live Worksheets- ہشتم جماعت ورک شیٹس

اردوعلم سائنسعلم ریضی
حمد (سرگرمی-1) فصلی پیداوار اور انتظام (سرگرمی-1)اعداد کے ساتھ کھیلنا – سرگرمی-1
حمد (سرگرمی-2) فصلی پیداوار اور انتظام (سرگرمی-2) اعداد کے ساتھ کھیلنا – سرگرمی-2
خانہ خدا (سرگرمی-1) خُرد عضویے،دوست اور دشمنناطق اعداد ( سرگرمی-1)
خانہ خدا (سرگرمی-2) تالیفی ریشے اور پلاسٹک (سرگرمی-1) ناطق اعداد ( سرگرمی-2)
نعت (سرگرمی-1) تالیفی ریشے اور پلاسٹک (سرگرمی-2) ( سرگرمی-1) ایک متغیر والی خطی مساوات
نعت (سرگرمی-2) (سرگرمی-1) اشیاء دھات اور غیر دھات ( سرگرمی-2) ایک متغیر والی خطی مساوات
جنت ارضی -اوٹی (سرگرمی-1) (سرگرمی-2) اشیاء دھات اور غیر دھات
جنت ارضی -اوٹی (سرگرمی-2)
ہمالہ (سرگرمی-1)
ہمالہ (سرگرمی-2)

9th std Live Worksheets- نہم جماعت ورک شیٹس

علم ریاضی
عددی نظام( سرگرمی-1)
عددی نظام( سرگرمی-2)
یوکلیڈ جیومیٹری کا تعارف( سرگرمی-1 )
یوکلیڈ جیومیٹری کا تعارف( سرگرمی-2 )
خطوط اور زاویہ (سرگرمی-1)

نوٹ: اگر آپ نے بھی اُردو میڈیم طلبہ کے لئے  لایو ورک شیٹس تیار کئے ہیں ،تو ان کا لنک ہمیں روانہ کریں ان شاء اللہ ہم اس پیج پر آپ ڈیٹ کرینگے۔

our Email id is : [email protected]

Share with
error: Content is protected !!