Lesson Based Assessment(LBA) Kya hai
Prepared By: YASEEN BHIKBA , TQ: HONNAVAR , UTTARAKANNADA ہیڈ ٹیچرز اور اسٹنٹ ٹیچرز کے لیے عمل کرنے کے نکات:تاریخ 16-07-2025 کو جاری کردہ سرکلر کے مطابق ہر یونٹ کے لیے 25 نمبروں کا سبق پر مبنی تشخیص (Lesson-Based Assessment) کیا جائے گا۔سبق پر مبنی تشخیص کے مواد میں دیے گئے سوالات کو استعمال کرتے […]