
Prepared By: YASEEN BHIKBA , TQ: HONNAVAR , UTTARAKANNADA
ہیڈ ٹیچرز اور اسٹنٹ ٹیچرز کے لیے عمل کرنے کے نکات:
تاریخ 16-07-2025 کو جاری کردہ سرکلر کے مطابق ہر یونٹ کے لیے 25 نمبروں کا سبق پر مبنی تشخیص (Lesson-Based Assessment) کیا جائے گا۔
سبق پر مبنی تشخیص کے مواد میں دیے گئے سوالات کو استعمال کرتے ہوئے سوالنامہ تیار کیا جائے گا اور طلبہ کے حاصل کردہ نمبروں کو SATS میں درج کیا جائے گا۔
اساتذہ کی طرف سے درج کردہ نمبروں کو اسکول کے پرنسپل سے لے کر ریاستی سطح تک آن لائن دیکھا جا سکتا ہے۔
سبق کے منصوبے (Lesson Plan) کو بھی مختصراً SATS میں لکھنا ہو گا۔
بہترین نتائج حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
پر نسپل والدین کے ساتھ طلبہ کی ترقی کے بارے میں معلومات شیئر کریں گے۔
یونٹ ٹیسٹ ( سبق پر مبنی تشخیص) کے ساتھ ساتھ پہلے سے جاری سمیٹو (Summative) اور فارمیٹو (Formative) تشخیصات بھی جاری رہیں گی۔
سبق پر مبنی تشخیص سے متعلق FAQ (اکثر پوچھے جانے والے سوالات ) 21-07-2025 کو سوموار کے دن جاری کیے جائیں گے۔
لاگ ان کرنے کا طریقہ :
اساتذہ اپنا KGID نمبر استعمال کر کے ویب سائٹ / https://sts.karnataka.gov.in/LBA پر لاگ ان کریں گے۔
اساتذہ کا KGID نمبر یوزر آئی ڈی کے طور پر کام کرے گا، اس کے بعد OTP درج کیا جائے گا۔
لاگ ان ہونے کے بعد اساتذہ کے پروفائل ، سبق کا منصوبہ ، اور تشخیص کے اختیارات دستیاب ہوں گے۔
سبق کا منصوبہ لکھنے کا طریقہ :
لاگ ان ہونے کے بعد اسکرین کے بائیں جانب نظر آنے والے “Lesson Plan” پر کلک کریں اور تاریخ، کلاس، مضمون منتخب کر کے سیکھنے کے نتائج لکھیں۔ )Learning Outcomes(
سبق پڑھانے کے لیے درکار تدریسی وسائل (Teaching Aids) کا انتخاب کریں اور مختصر طور پر Assessment Questionaries لکھ کر سمٹ کریں۔
یہ پرنسپل کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ پر نسپل اپنا موجودہ OTP استعمال کر کے لاگ ان کریں گے۔
یہاں اساتذہ کی طرف سے بھیجے گئے سبق کے منصوبے کو منظور کیا جاسکتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے درجِ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Lesson Based Assessment(LBA) Kya hai
For 3rd Std. Urdu Lesson (First Sem) Plans Click HERE
For 4th Std. Urdu Lesson Plans (First Sem) Click HERE
For 4th Std Second Language Kannada Lesson Plans Click HERE
For 5th Std Second Language Kannada Lesson Plans Click HERE
For 6th Std Second Language Kannada Lesson Plans Click HERE
For 7th Std Second Language Kannada Lesson Plans Click HERE
For 6th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 6th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 7th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 8th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 9th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 10th Third Language English Lesson Plans Click HERE
For 8th Std. Social Science Lesson Plans in Urdu Click HERE
For 9th Std. Social Science Lesson Plans in Urdu Click HERE
For 10th Std. Social Science Lesson Plans in Urdu Click HERE
For 5th EVS Lesson Plans (Urdu Medium) Click HERE
For 6th Science Lesson Plans (First Sem) Click HERE
For 6th Science Lesson Plans (Second Sem) Click HERE
For 7th Science Lesson Plans (First Sem) Click HERE
For 7th Science Lesson Plans (Second Sem) Click HERE
For 5th Mathematics Lesson Plans (First Sem) Click HERE
For 5th Mathematics Lesson Plans (Second Sem) Click HERE
For 6th Mathematics Lesson Plans (First Sem) Click HERE
For 6th Mathematics Lesson Plans (Second Sem) Click HERE