3rd std to 7th std Urdu Poems (Karnataka syllabus) by Mohammad Zaki Qazi

سوم تا ہفتم جماعت کرناٹک نصاب پر مبنی درسی کتاب کی نظمیں- آواز: محمد ذکی فخرالدین قاضی

السلام وعلیکم

میرا نام محمد ذکی فخرالدین قاضی ہے۔میں سرکاری اردو ہائر پرائمری اسکول مسرگپی تعلقہ : ہوکیری ،  تعلیمی ضلع : چکوڑی میں بطور معلم خدمت انجام دے رہا ہوں۔ اُردو میڈیم طلبہ کے لئے کرناٹک نصاب پر مبنی درسی کتاب کی نظموں کو آسانی سے یاد کرنے اور سیکھنے کے لئے تمام نظموں کو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ان میں سے چند نطمیں درج ذیل میں ہیں۔آپ انہیں طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ تمام نطمیں ابھی مکمل نہیں ہوئی ہیں۔ان شاء اللہ جیسے جیسے مکمل ہونگی ،اس پیج پر  شائع کیا جائیگا۔

دُعاؤں کا طالب 

محمد ذکی فخرالدین قاضی

3rd standard to 7th standard Karnataka syllabus textbook based Urdu Poems by Mohammad Zaki Qazi

سوم جماعت کی اُردو نظمیں

چہارم جماعت کی اُردو نظمیں

پنجم جماعت کی اُردو نظمیں

ششم جماعت کی اُردو نظمیں

ہفتم جماعت کی اُردو نظمیں

Share with

3 thoughts on “3rd std to 7th std Urdu Poems (Karnataka syllabus) by Mohammad Zaki Qazi”

Comments are closed.

error: Content is protected !!