پنجم جماعت علم ریاضی متبادل تعلیمی منصوبہ برائے ماہ اگست 2021
5th Math’s august 2021 Action plan and worksheets in Urdu
نوٹ : یہ متبادل تعلیمی منصوبہ ڈی- ایس-ی-آر-ٹی محکمئہ تعلیمات کی جانب سے شائع کئے گئے کنڑا ورژن کا اُردو ترجمہ ہے ۔اس میں جہاں کہی بھی مجھے تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی ،میں نے مناسب تبدیلی کی ہے۔ اگر اس میں کہی کوئی غلطی پائیں تو آپ اسے دُرست کر لیں۔ اور اگر آپ ان کے علاوہ دیگر سرگرمیوں کو یا ورک شیٹ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو کرسکتے ہیں،صرف صلاحیت اور اکتسابی محاصل کا خیال رکھیں
دعاوٗں کا طالب
سید رسول
Title: August 2021 Action plan and work sheets in Urdu
Class: 5th std
Subject: Math’s
Medium : Urdu
Translated and prepared by: Syed Rasool, Sirsi
Study-Manzil-5th-Maths-Aug-21ActionPlan-workshhetsFor More worksheets Click Here
For DSERT workbooks Click Here