8th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

ہشتم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

8th Mathematics video lessons – ہشتم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : اعداد کے ساتھ کھیلنا

سبق: ناطق اعداد

سبق: ایک متغیر والی خطی مساوات

سبق: چار ضلعی کی تفہیم

سبق: مربع اور جذرالمربع

سبق: الجبرائی عبارتیں

سبق: عملی جیومیٹری

دوّم سمسٹر

سبق: مکعب اور جزرالمکعب

سبق: قوت نما اور قوتیں

سبق: اعداد و شمار کا استعمال

سبق: راست اور معکوس تناسب

سبق: گراف کا تعارف

سبق: اجزائے ضربی میں تحلیل

سبق: ٹھوس اشکال کا اظہار

سبق: مقداروں کا موازنہ

سبق: مساحت

Share with

Leave a Comment

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: