سوم تا ہفتم جماعت کرناٹک نصاب پر مبنی درسی کتاب کی نظمیں- آواز: محمد ذکی فخرالدین قاضی
السلام وعلیکم
میرا نام محمد ذکی فخرالدین قاضی ہے۔میں سرکاری اردو ہائر پرائمری اسکول مسرگپی تعلقہ : ہوکیری ، تعلیمی ضلع : چکوڑی میں بطور معلم خدمت انجام دے رہا ہوں۔ اُردو میڈیم طلبہ کے لئے کرناٹک نصاب پر مبنی درسی کتاب کی نظموں کو آسانی سے یاد کرنے اور سیکھنے کے لئے تمام نظموں کو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ان میں سے چند نطمیں درج ذیل میں ہیں۔آپ انہیں طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ تمام نطمیں ابھی مکمل نہیں ہوئی ہیں۔ان شاء اللہ جیسے جیسے مکمل ہونگی ،اس پیج پر شائع کیا جائیگا۔
دُعاؤں کا طالب
محمد ذکی فخرالدین قاضی
Masha allah bhot khoob allah aur tarakki de .allah tala tumhari mehnath ko qubool farmaye
آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب