4th std E-Samveda EVS Lessons (Urdu Medium)
چہارم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کے ویڈیو اسباق محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے طلبہ السلام وعلیکم کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں جو خلاء پیدا ہوا ہے ، […]