4th std E-Samveda EVS Lessons (Urdu Medium)

چہارم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

4th EVS video lessons in Urdu – چہارم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کے ویڈیو اسباق

سبق : عالم حیوانات

سبق: شہد

سبق: جنگل کی سیر

سبق: جڑ- پودے کا سہارا

سبق: رنگ برنگے پھول

سبق: بوند-بوند-پانی

سبق: پانی کی آلودگی – تحفظ

سبق: غذا اور صحت

سبق: غذائی عادات

سبق: رہائش اور اس کے اقسام

سبق: ناکارہ اشیاء

سبق: نقشہ سیکھو سمت معلوم کرو(رُخ کو پہچانو)

سبق: ہمارا جسم – ایک حیرت انگیز مشین

ٹرافک کے اصول

نقل و حمل اور پیغام رسائی

سبق: بدلتے ہوئے کنبے

گھر – بچہ کا پہلا مدرسہ

سبق: ہر شخص منفرد ہے

سبق: پیشے اور ان کی اہمیت

سبق: خوشیوں کے تہوار

کھو کھو – ایک کھیل

سہولتوں کا سُدھار

سبق: لباس کی قسمیں

بادل کا سفر

ہماری ریاست ہماری شان

4th std E-Samveda Urdu Lessons

4th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

Share with
error: Content is protected !!