6th std E-Samveda Urdu Lessons

ششم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

6th std Urdu E-Samveda lessons – ششم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

نظم : حمد

خاتون جنت حضرت بیبی فاطمہؓ

سبق: اُردو زبان ہماری

سبق: وِدھان سودھا

ہندوستان

شہید وطن حضرت ٹیپو سلطان ؒ

بہار کا موسم

ہم اور ہمارا ماحول

پیارے بچو

آؤ خط لکھیں

Second semester Lesson’s – دوّم سمسٹر

دُعا

مولانا ابولکلام آزاد

قلم

سُنو میری کہانی

بحری جہاز

دَُستورِ ہند

صبح کی آمد

ولیم شیکسپیر

آدمی

قومی کھیل

اُردو قواعد

Share with

2 thoughts on “6th std E-Samveda Urdu Lessons”

Leave a Comment

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: