6th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

ششم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

6th Science video lessons in Urdu – ششم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

سبق :غذا یہ کہاں سے آتی ہے

غذا کے اجزا

سبق: ریشوں سے کپڑوں تک

سبق: اشیا کی علحٰیدگی

سبق: ہمارے اطراف کی تبدیلیاں

سبق: پودوں سے شناسائی

سبق: جسمانی حرکات

سبق: روشنی-سائے اور انعکاس

سبق: بجلی اور سرکٹ

سبق: مقناطیس کے ساتھ تفریح

سبق: پانی

سبق: ہمارے اطراف میں ہوا

سبق: کچرا اندر، کچرا باہر

6th std E-Samveda Urdu Lessons

6th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

Share with
error: Content is protected !!