4th std E-Samveda Urdu Lessons

چہارم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق- تیار کردہ: ڈائٹ کملا پور

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

نظم : حمد

نظم : نعت

سبق: اخلاقیات

سبق: بدن کی صفائی

سبق: ریچھ کی دوستی

نظم : اُردو

سبق: ٹیلی ویژن

نظم : موٹر سائیکل

سبق: امرود

نظم : بکری

سبق: عید الاضحیٰ

نظم : مٹی کا دیا

سبق: برنداون

نظم : میرا بھارت

سبق: بہادر شاہ ظفر

سبق: ارد گرد کی صفائی

نظم : بھارت کے نونہالو

سبق: ذاکر حسین

Share with
error: Content is protected !!