7th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

ہفتم جماعت علم سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

ہفتم جماعت علم سائنس تمام اسباق کے ویڈیوز درج ِذیل ہیں۔

– 7th Science lessons in Urdu – پودوں میں تغذیہ

7th Science Notes: Chapter 1 -پودوں میں تغذیہ

7th Science Notes APP for mobile phones

جانوروں میں تغذیہ

7th Science Notes: Chapter 2 -جانوروں میں تغذیہ

ریشے اور ان کی مصنوعات

حرارت

سبق: تیزاب اساس اور نمک

طبیعی اور کیمیائی تبد یلیاں

سبق: موسم، آب و ہوا اور جانوروں کا آب و ہوا سے توافق

باد طوفان اور سائیکلون

سبق: مٹی

عضویوں میں تنفس

سبق: جانوروں اور پودوں میں نقل و حمل

پودوں میں تولید

سبق: حرکت اور وقت

برقی رو اور اس کے اثرات

سبق: روشنی

سبق: پانی ایک بیش قیمتی وسیلہ

جنگلات ہماری زندگی کی شہ رگ

سبق: گندے پانی کی کہانی

Share with
error: Content is protected !!