8th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

ہشتم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

8th Science video lessons in Urdu – ہشتم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

سبق :فصلی پیداوار اور انتظام

خُرد رو عضویے: دوست اور دشمن

سبق: تالیفی ریشے اور پلاسٹک

سبق: مادّہ: دھات اور غیر دھات

سبق: کوئلہ اور پیٹرولیم

سبق: پودوں اور جانوروں کا تحفظ

سبق: قوت اور دباوؐ

سبق: رگڑ

سبق: آواز

سبق: اختراق اور لو

سبق: خلیے – ان کی ساخت اور کام

سبق: جانوروں میں تولید

سبق: برقی رو کے کیمیائی اثرات

سبق: کچھ قدرتی مظاہر

سبق: روشنی

سبق: ستارے اور نظام شمسی

سبق: ہوا اور پانی کی آلودگی

Share with
error: Content is protected !!