7th std E-Samveda Social Science Lessons (Urdu Medium)

ہفتم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

7th Social Science video lessons in Urdu

– ہفتم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

حصہ : تاریخ – اوّل سمسٹر

سبق : سلطنت وجیا نگر

بہمنی عادل شاہی

بھکتی پنتھ اور صوفی روایات

سبق: نائیکا – پالے گار اور صوبائی حکمران

سبق: میسور کے وڈیر خاندان

سبق: سلاطین دہلی

سبق: مغلیہ دور

سبق: مرہٹہ

حصہ : شہریت – اوّل سمسٹر

سبق: ہمارا دستور

سبق: بنیادی حقوق اور فرائض

سبق: ریاست کے ہدایتی اُصول

حصہ : جغرافیہ – اوّل سمسٹر

سبق: شمالی امریکہ پرائریس کی سر زمین

سبق : جنوبی امریکہ اینڈ یز کی سر زمین

حصہ : تا ریخ – دوّم سمسٹر

سبق: ہندوستان میں اہل یوروپ کی آمد

سبق: ہندوستان میں انگریزوں کا سیاسی عروج

سبق: انگریزی حکومت کے اثرات

سبق: سماجی اور مذہبی اصلاحات

سبق: آزادی کی جدوجہد

سبق: کرناٹک سماج کے حامی تحریکیں

سبق: کرناٹک اقتصادی اور سماجی تبدیلی

سبق: آزادی کی جدو جہد میں خواتین

سبق: متحدہ کرناٹک اور سرحدی مسائل

حصہ : شہریت- دوّم سمسٹر

سبق: ہماری دفاعی فوج

سبق: دستور کی ترمیمات

حصہ : جغرافیہ – دوّم سمسٹر

سبق: آسٹریلیا ایک ہموار براعظم

سبق: انٹارٹیکا- سفید براعظم

6th std E-Samveda Urdu Lessons

6th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

Share with
error: Content is protected !!