10th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

دہم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

10th(SSLC) Science video lessons in Urdu – دسویں جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

سبق :کیمیائی تعاملات اور مساواتیں

تیزاب اساس اور نمک

سبق: دھاتیں اور غیر دھاتیں

سبق: کاربن اور اسکے مرکبات

سبق: عناصروں کی دوری درجہ بندی

سبق: حیاتی افعال

سبق:کنٹرول اور ہم آہنگی

سبق: عضویے کس طرح تولید کرتے ہیں؟

سبق: توریث اور ارتقاء

سبق: روشنی – انعکاس اور انعطاف

سبق: انسانی آنکھ اور رنگ بھری دنیا

سبق: برق

سبق: برقی رو کے مقناطیسی اثرات

سبق: توانائی کے ذرائع

سبق: ہمارا ماحول

سبق: قدرتی وسائل کا پائیدار انتظام

SSLC Science Notes in Urdu

دہم جماعت علم سائنس کی نوٹس

Share with
error: Content is protected !!