10th std E-Samveda Social Science Lessons (Urdu Medium)

دہم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

SSLC Social Science video lessons in Urdu

– دسویں جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

حصہ : تاریخ – اوّل سمسٹر

سبق : ہندوستان میں یوروپین اقوام کی آمد

انگریزی حکومت کی توسیع

انگریزی انتظامیہ کے اثراب

سبق: ہندوستان میں انگریزی حکومت کے مخالف تضادات

سبق: سماجی، مذہبی اور اصلاحی تھریکات

سبق: ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی

علم سیاسیات- اوّل سمسٹر

ہندوستان کے مسئل اور ان کے حل کے تدابیر

سبق: ہندوستان کی خارجہ پالیسی

سبق: دیگر ممالک سے ہندوستان کے تعلقات

حصہ : سماجیات- اوّل سمسٹر

سبق: سماجی پرتوں کا نظام

سبق: مزدوری یا محنت

حصہ : جغرافیہ – اوّل سمسٹر

سبق: ہندوستان – ہمارا وطنہندوستان – ہمارا وطن

سبق:ہندوستان کا طبعی جغرافیہ

سبق: ہندوستان کی آب و ہوا

سبق: ہندوستان کی مٹی

سبق: ہندوستان کے جنگلاتی وسائل

سبق:ہندوستان کے آبی ذرائع

سبق: ہندوستان کی آب و ہوا

حصہ : معاشیات- اوّل سمسٹر

سبق: ترقی

سبق: دیہی ترقی

حصہ : تجارتی تعلیمات – اوّل سمسٹر

سبق: بینک کاروبار

سبق: باصلاحیت کاروبار ( باحوصلہ کاروبار)

حصہ : تا ریخ – دوّم سمسٹر

سبق: جدوجہد آزادی

سبق: گاندھی دور اور آزادی کی جدوجہد

سبق: آزادی کے بعد کا ہندوستان

سبق: بیسویں صدی کے سیاسی تصورات

حصہ : سیاسی سائنس- دوّم سمسٹر

سبق: عالمی مسائل اور ( ہندوستان) کا رول

سبق: عالمی تنظمیں

حصہ : سماجیات – دوّم سمسٹر

سبق: سماجی تحریکیں اور احتجاجات

سبق: سماجی مسائل

حصہ : جغرافیہ – دوّم سمسٹر

سبق: ہندوستان کے معدنیات،توانائی وسائل

سبق: نقل وحمل اور ابلاغ

سبق: ہندوستان کی صنعتیں

سبق: ہندوستان کے قدرتی آفات

سبق: ہندوستان کی آبادی

حصہ : معاشیات – دوّم سمسٹر

سبق: روپیہ اور قرض

سبق: عوامی مالیہ بجٹ

حصہ : تجارتی تعلیمات – دوّم سمسٹر

سبق: تجارت کی آفاقیت

سبق: صارفی تعلیم اور تحفظ

SSLC SOCIAL SCIENCE NOTES IN URDU (Urdu Medium)

دہم جماعت سماجی سائنس نوٹس

Share with
error: Content is protected !!