10th std E-Samveda Urdu Lessons

دہم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

10th std Urdu E-Samveda lessons –

دہم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

First Semester – اوّل سمسٹر

نظم : حمد

حجتہ الوداع

نعت

بدایوں کے شام و سحر

آمدِ بہار

جواہر لال نہرو کی اُردو دوستی

رشوت

قولِ فیصل

غزلیں ( حصہ الف)

جگنو

درشٹی

مرثیہ

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

سرحدوں کا جال

زعفران

مچھر کا الٹی میٹم

طوطئی ہند- امیر خسرو

غزلیں ( حصہ ب )

رباعیات

قواعد

اردو صنعتیں

مضمون نویسی

خطوط نویسی

اصنافِ نثر

اُردوعبارتیں

Share with

Leave a Comment

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
%d bloggers like this: