9th std E-Samveda Social Science Lessons (Urdu Medium)

نہم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

8th Social Science video lessons in Urdu

– ہشتم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

حصہ : تاریخ – اوّل سمسٹر

سبق : عیسائیت اور مذہب اسلام

عہد وسطیٰ کا ہندوستان اور سیاسی صورت حال

ہندوستان کے مذہبی مصلحین

وجیا نگر اور بہمنی سلطنتیں

علم سیاسیات

سبق:ہمارا دستور

سبق: مرکزی حکومت

سبق: ریاستی حکومت

سماجیات

خاندان

سبق: سماجیات

جغرافیہ

سبق: ہماری ریاست کرناٹک

سبق: طبعی حصے

سبق: کرناٹک کی آب و ہوا مٹی جنگلات اور حیوانات

سبق: کرناٹک کے آبی وسائل

سبق: کرناٹک کے زمینی وسائل

حصہ : معاشیات- اوّل سمسٹر

سبق: قدرتی وسائل

سبق: بھارت کے انسانی وسائل

حصہ : تجارتی تعلیم- اوّل سمسٹر

سبق: تجارتی انتظامیہ

حصہ : تاریخ- دوّم سمسٹر

سبق: مغل بادشاہ اور مرہٹے حکمران

سبق: بھکتی تحریک

سبق: عہد وسطیٰ کا یوروپ

سبق: جدید یوروپ

سبق: انقلاب اور قومی جمہوریت کا فروغ

حصہ : سیاسی سائنس- دوّم سمسٹر

سبق: عدالتی انتظام

سبق: ہندوستان میں انتخابی انتظام

سبق: ملک کی حفاظت

سبق: قومی یکجہتی

حصہ : سماجیات – دوّم سمسٹر

سبق: سماجی تبدیلیاں

سبق: معاشرہ

حصہ : جغرافیہ – دوّم سمسٹر

سبق: معدنی وسائل

سبق: نقل و حمل

سبق: کرناٹک کی صنعتیں

سبق: کرناٹک کے اہم تفریحی مراکز

سبق: کرناٹک کی آبادی

حصہ : معاشیات – دوّم سمسٹر

سبق: غریبی اور بھوک

سبق: محنت اور روزگار

حصہ : تجارتی تعلیمات – دوّم سمسٹر

سبق: مالیاتی انتظام

سبق: تجارتی حساب کتاب

Share with
error: Content is protected !!