9th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

نہم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

9th Science video lessons in Urdu – نہم جماعت علمِ سائنس کے ویڈیو اسباق

سبق :ہمارے گرد وپیش میں مادہ

کیا ہمارے اطراف میں مادہ خالص ہے

سبق: ایٹم ،سالمات اور ٓین

سبق: ایٹم کی ساخت

سبق: زندگی کی بنیادی اکائی

سبق: بافتیں

سبق:جاندار عضویوں میں تنوع

سبق: حرکت

سبق: قوت اور حرکت کے قوانین

سبق: کشش ثقل

سبق: کام اور توانائی

سبق: آواز

سبق: ہم بیمار کیوں ہوتے ہیں

سبق: قدرتی وسائل

سبق: غذائی وسائل میں بہتری

9th Std Science Notes in Urdu

نہم جماعت علم سائنس کی نوٹس

Share with
error: Content is protected !!