9th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

نہم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

9th Mathematics video lessons – نہم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : عددی نظام

سبق: کثیر رکنیاں

سبق: مختص جیومیٹری

سبق: دو متغیر والی خطی مساواتیں

سبق: یوکلڈ جیومیٹری کا تعارف

سبق: خطوط اور زاویے

سبق: مثلثیں

سبق: چار ضلعی

سبق: مثلث اور متوازی الاضلاع کتؤے رقبے

سبق: دائرے

دوّم سمسٹر

سبق: عملیات

سبق: ھیرون کا فارمولہ

سبق: سطحی رقبہ اور حجم

سبق: شماریات

سبق: احتمال

Share with
error: Content is protected !!