5th std E-Samveda EVS Lessons (Urdu Medium)

پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

5th EVS video lessons in Urdu – پنجم جماعت ماحولیاتی مطالعہ کے ویڈیو اسباق

سبق : جانداروں کی دنیا ( عالمِ حیوانات )

سبق: فیملی یا خاندان

سبق: طبقہ

سبق: کمیونٹی کے کھیل

سبق: قدرتی وسائل

سبق: ہوا

سبق: پانی

سبق: زراعت ( کاشت کاری )

سبق: غذا

سبق: رہائش گاہ

سبق: مادّے کی نوعیت

سبق: عناصر مرکبات اور آمیزے

سبق: حیرت انگیز توانائی

سبق: آسمان

ٹہمارا بھارت – جغرافیائی تنوع ( اختلاف )

ہمارا بھارت – سیاست اور ثقافت

5th std E-Samveda Urdu Lessons

5th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

Share with

2 thoughts on “5th std E-Samveda EVS Lessons (Urdu Medium)”

Comments are closed.

error: Content is protected !!