5th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

پنجم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

5th Mathematics video lessons – پنجم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : 5 ہندسی اعداد

سبق: جمع

سبق: تفریق

سبق: اجزائے ضربی اور مضاعف

سبق: کسریں

سبق: زاویے

سبق: دائرے

سبق: لمبائی

احاطہ اور رقبہ

شماریاتی مفروضات

Second Semester -دوّم سمسٹر

سبق: ضرب

سبق: تقسیم

ذہنی ارثمات

سبق:اعشاریائی کسریں

رقم

وزن اور حجم

سبق: وقت

سبق: متشاکل اشکال

نمونہ جات

5th std E-Samveda Urdu Lessons

Share with
error: Content is protected !!