7th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

ہفتم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

7th Mathematics video lessons – ہفتم جماعت علم ریاضی کے ویڈیو اسباق

سبق : صحیح اعداد

سبق: کسری اور اعشاریائی اعداد

سبق: اعداد و شمار کا استعمال

سبق: سادہ مساوات

سبق: خطوط اور زاویے

سبق: مثلث اور اس کی خصوصیات

سبق: مثلثوں کی مماثلت

سبق: مقداروں کا موازنہ

سبق: ناطق اعداد

عملی جیومیٹری

احاطہ اور رقبہ

سبق: الجبریائی عبارتیں

سبق: قوت نما اور قوت

تشاکل

ٹھوس اشکال کو متصور کرنا

6th std E-Samveda Urdu Lessons

7th std Maths notes app for mobile

Share with
error: Content is protected !!