9th std E-Samveda Urdu Lessons

نہم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

9th std Urdu E-Samveda lessons –

نہم جماعت اُردو کے ویڈیو اسباق

First Semester – اوّل سمسٹر

نظم : حمد

نظم : بہترین فیصلہ

نعت

مہابلیشور

شکوہ جواب شکوہ

سبق: لیسر شعاعیں

حب وطن

مولانا ابوالکلام آزاد

اور آنا گھر میں مرغیوں کا

دکنی غزلیں

پھول ہی پھول

پگڈنڈی

قطعات

حکایات (1) بادشاہ کی حکمت

حکایات (2) فرمانبرداری

کلاسیکی غزلیں

ڈائنوسارس

جدید غزلیں

مضمون نگاری

رباعیات

مچھر کا اعلان جنگ

خطوط نویسی

Share with
error: Content is protected !!