8th std E-Samveda Social Science Lessons (Urdu Medium)

ہشتم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

محترم اساتذہ اکرم و والدین اور پیارے  طلبہ السلام وعلیکم

کویڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام پر جو گہرا اثر پڑا ہے ، اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔خاص کر بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متا ثر ہوئی ہے۔تعلیمی سرگرمیوں میں  جو خلاء پیدا ہوا ہے ، اس خلاء ی کو پُر کرنے کے لئے محکمئہ تعلیمات اور تمام اساتذہ کوشاں ہیں۔اس ضمن میں ایک پہل جماعتی مضامین کے ویڈیو اسباق کی تیاری بھی ہے۔یہ کام کافی وقت طلب اور بہت زیادہ محنت پر مشتمل ہے۔پھر بھی مختلیف ضلعی تعلیمی اداروں اور کئی اساتذائے کی کوششوں کے بعد یہ کام ایک حد تک مکمل ہوا ہے۔ اسٹڈی منزل کے اساتذہ کی کوشش ہے کے ان تمام اسباق کو طلبہ کے لئے ایک ہی جگہ پر جماعت اور اسباق کے نام کے ساتھ فراہم کیا جائے ۔آپ تما م ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

8th Social Science video lessons in Urdu

– ہشتم جماعت سماجی سائنس کے ویڈیو اسباق

حصہ : تاریخ – اوّل سمسٹر

سبق : ذرائع

جغرافیائی خصوصیات اور ماقبل تاریخ ہندوستان

ہندوستان کی قدیم تہذیبیں

سبق: دُنیا کی قدیم تہذیبیں

سبق: یونان،روم اور امریکی تہذیبیں

سبق: جین اور بدھ مذہب کا عروج

سیاسی سائنس

سبق: سیاسی سائنس کے معنیٰ اور اس کی اہمیت

سبق: عوامی انتظامیہ

حصہ : سماجی سائنس- اوّل سمسٹر

سبق: سماجیات / سماجی سائنس کا تعارف

سبق: تہذیب

حصہ : جغرافیہ – اوّل سمسٹر

سبق: زمین ہمارا رہائشی سیارہ

سبق: کرہّ حجری ( لیتھوس فیر)

حصہ : معاشیات- اوّل سمسٹر

سبق: معاشیات

سبق: اقتصادی نظام کا مطلب اور اُس کی قسمیں

حصہ : تجارتی تعلیمات – اوّل سمسٹر

سبق: تجارتی مطالعہ کی اکائیاں

حصہ : تا ریخ – دوّم سمسٹر

سبق: موریا اور کوشانس

سبق: گپتا اور وردھنا دور

سبق: جنوبی ہندوستان – شاتاوہانا ، کدمبا، گنگا

سبق: بادامی کے چالوکیہ اور کانچی کے پلّوا

سبق: مانیا کھیتا کے راشٹراکوٹا اور کلیان کے چالوکیہ

سبق: دوراسمدرا کے چولا اور ہوئسلہ

حصہ : سیاسی سائنس- دوّم سمسٹر

سبق: انسانی حقوق

سبق: مقامی حکومت

حصہ : سماجیات – دوّم سمسٹر

سبق: سماجی ادارے

سبق: معاشرہ کی قسمیں

حصہ : جغرافیہ – دوّم سمسٹر

سبق: فضائی کرّہ

سبق: آبی کرّہ

سبق: حیاتیاتی کرّہ ( بیو سفیر)

حصہ : معاشیات – دوّم سمسٹر

سبق: قومی آمدنی اور بھارت کے اقتصادی انتظام کے مختلیف شعبہ جات

سبق: سرکار اور اقتصادیات

حصہ : تجارتی تعلیمات – دوّم سمسٹر

سبق: تجارت اور صنعتیں

سبق: مختلیف تجارتی اداروں کا ظہور

8th std E-Samveda Urdu Lessons

8th std E-Samveda Maths Lessons (Urdu Medium)

8th std E-Samveda Science Lessons (Urdu Medium)

Share with
error: Content is protected !!