اکتسابی بازیابی 23-2022
کمرۂ جماعت میں پروگرام کا انعقاد اور قدرپیمائی
ترجمہ : یاسین بھکبا ،معاون مدرس سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول چنداور،تعلق ہوناور
kalika-chetarike-URDU-2022-23اہم نکات:
اکتسابی بازیابی کے مقاصد
کمرۂ جماعت میں پروگرام کا انعقاد اور قدرپیمائی
اکتسابی صفحات کا استعمال وغیرہ
Kalika Chetarike anual plans in urdu
اکتسابی بازیابی کے آموزشی محاصل پر مبنی سالانہ تخمینہ مضامین
سال 23-2022 کو اکتسابی بازیابی سال قرار دیا گیا ہے۔یہ پروگرام کویڈ کی وجہ سے پیدا ہوئے اکتسابی خلاء کو دور کرنے کے لئے بنایا گیا ہے،جو آموزشی محاصل پر مبنی ہے۔امسال سالانہ تخمینہ مضامین اور منصوبہ سبق آموزشی محاصل پر مبنی ہونگے ۔ اسلئے سالانہ تخمینہ مضامین اور منصوبہ سبق آموزشی محاصل کی بنیاد پر تیار کرنا ہوگا۔اس کا ایک نمونہ ذیل میں دیا گیا ہے۔آپ اس نمونے کو دیکھ کر دیگر مضامین کے بھی اسی طرح تیار کرسکتے ہیں۔ منصوبہ سبق کا نمونہ بھی اس پیج کے نیچے حصے میں دیا گیا ہے آپ اسے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور خالی فارمیٹ بھی دیا گیا ہے۔
Prepared By : Syed Rasool
Subject : 7th Science
StudyManzil-سالانہ-تمینہ-7-سائنس_compressedبچوں کا تہوار – قوسِ قزح

Male Billu 15 days Activities in Urdu – قوس قزح کے تحت کی جانے والی 15 دن کی سر گرمیاں
پہلا دن : کھیلوں کا جشن
دوسرا دن: کھلونے بنانا
تیسرا اور چوتھا دن : ڈرامہ /ناٹک کا جشن
پانچواں دن:مصوری و فنِ دستکاری
چھٹا دن : تصویر بنانا
ساتواں دن: کہانیوں کا جشن
آٹھواں دن: نظم کی تخلیق
نواں دن: جشن ماحولیات
دسواں دن : ریاضی کے کھیل
گیارھواں دن: تاریخ کا جشن
بارھواں دن: باورچی خانے کا سائنس
تیرھواں دن: ثقافتی و کلچرل جوش و خروش
چودھواں دن: مدرسہ کی سجاوٹ
مزید معلومات کے لئے درجِ ذیل پی -ڈی-ایف کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں،جس میں محترمہ نیلوفر انعامدار نے اس پروگرام کے متعلق وضاحت کی ہے۔
اکتسابی بازیابی کے آموزشی محاصل پر مبنی نمونہ سبق
Kalika chetarike lesson plans in urdu
Prepared by: Syed Rasool
Subject : Science
Class: 7th
Study-Manzil-7th-Science-Lesson-Plan1-minKalika chetarike Blank lesson plan format in urdu
Study-Manzil-Lesson-Plan-Format-Urduقبل از مشاہدہ -نمونہ 23-2022 |ನೈದಾನಿಕ ಅವಲೋಕೋನ ನಮೂನೆ
امسال 23-2022 اکتسابی بازیابی (کالیکا چیتریکے) پروگرام کے تحت طلبہ کو آموزشی محاصل کی بنیاد پر درس و تدریس ہوگی۔ ان آموزشی محاصل کی تدریس سے قبل طلبہ کی سابقہ معلومات کو جانچنے کے لئے زبانی یا سرگرمیوں پر مبنی جائزہ/مشاہدہ/ جانچ ہوگی۔ جس کے لئے اساتذہ درج ذیل قبل از مشاہداتی نمونوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
StudyManzilقبل-از-مشاہدہ-اُردوStudy-Manzil-Naidanika-avalokana-Maths-in-URDU